41

ملالہ یوسفزئی نے نکاح کرلیا

برمنگھم : ملالہ یوسفزئی نے نکاح کرلیا۔ برمنگھم میں ان کے گھر میں نکاح کی سادہ تقریب ہوئی ۔

ملالہ یوسفزئی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نکاح کی سادہ تقریب ہوئی آج میری زندگی کا اہم دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ عصر (ان کے شوہر کا نام) اور میں نے نکاح کرلیا ہے۔ زندگی کے ہم سفر کے لیے سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں