25

افغان جنگ کے موضوع پر بننے والی ہالی وڈ کی 10 بڑی فلمیں

کیلی فورنیا :امریکی فلم انڈسٹری ہالی وڈ میں معروف شخصیات اور واقعات پر فلمیں بنتی آ رہی ہیں اور ماضی میں کئی فلمیں جنگ میں الجھے ملکوں پر بھی بنی ہیں۔ افغان جنگ کے موضوع پر بننے والی ہالی وڈ کی 10 بڑی فلموں پر نظر ڈالتے ہیں۔

افغان جنگ کے موضوع پر بننے والی ہالی وڈ کی 10 بڑی فلمیں جنہوں نے اپنے اپنے دور میں بے پناہ بزنس کیا ۔

سوویت فورسز کی قید سےکمانڈنگ آفیسرکو رہا کرنے کا مشن۔1988 میں بننے والی فلم ‘ریمبو تھری کو بے حد مقبولیت ملی .

پاک افغان کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اصولی فیصلہ
افغان جنگ سے منسلک امریکی سینیٹر ، صحافی اور پروفیسر کی زندگی کے گرد گھومتی فلم ‘لائن فار لیمبز 2007 میں ریلیز ہوئی.

فلم ‘چارلی ولِسنز وارمیں افغانستان اور روس کے درمیان جاری جنگ کی تصویر کشی کی گئی ۔

افغانستا ن میں قید سے سپر ہیرو بن کر ابھرنے کی کہانی ۔۔فلم ‘ آئرن مین 2008 میں ریلیز ہوئی.

دھوتی اور بنیان بھی پہن لیتا ہوں، گھرکی تصاویر ہیں ،قابل اعتراض کیا ہے؟ قاسم علی شاہ
2009 میں طالبان کی قید میں وقت گزارنے والے امریکی فوج کی کہانی پر مبنی فلم Brothers سینما گھروں کی زینت بنی.

2014 میں فلم لون سروائیور،2016 میں ‘وسکی ٹینگو فاکس ٹروٹ،2017 میں فلم ‘وار مشین اور 2018 میں فلم ’12 – اسٹرونگ میں افغانستان سے جڑی مختلف کہانیاں اور امریکی آپریشنز دکھائے گئے.

افغانستان میں انتشار کی بھارتی آخری خواہش بھی دم توڑ گئی

2020 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘دی آؤٹ پوسٹ میں کمدیش کے مقام پر ہونے والی امریکا اور طالبان کی جھڑپ کو عکس بند کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں