27

نیب پرکورونا پھیلانے کے الزام کے سوا سارے الزام لگ چکے ہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ نیب پرکورونا پھیلانے کے الزام کے سوا سارے الزام لگ چکے ہیں۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ نیب کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، تنقید ضرورکریں لیکن حقائق اورقانون کودیکھ کرکریں، کرپشن کے خاتمے کی کوشش پرالزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، نیب سے متعلق نیب کا موقف بھی جان لینا چاہیے۔ نیب پرکورونا پھیلانے کے الزام کے سوا سارے الزام لگ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں