26

ارب پتی رچرڈ برینسن تاریخی خلائی سفر

واشنگٹن : امریکی راکٹ بنانے والی کمپنی کے سربراہ ‘رچرڈ -برینسن’ خصوصی طیارے کے ذریعے خلا کی سیر کرنے بعد زمین پر واپس لوٹ آئے۔

ورجن گیلیکٹک کمپنی کے مالک ‘رچرڈ -برینسن’ نیو میکسیکو سے ڈبل طیارے سے منسلک خلائی جہاز ’یونیٹی‘ کے ذریعے خلا میں سفر کے لیے روانہ ہوئے ۔ ان کے ہمراہ کمپنی کے دیگر پانچ افراد ہم سفر تھے۔

50 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچنے کے بعد خلائی جہاز مدر شپ سے علیحدہ ہوگیااور راکٹ نے ایئر کرافٹ کو خلا تک پہنچا دیا۔ زمین اور خلا کا دل فریب نظارہ کرنے کے چند منٹ بعد ’یونیٹی‘زمین پر واپس لوٹ آیا اور کامیابی سے لینڈنک کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں