23

بھاولپور نامعلوم لوگوں نے وومن ٹیکنیکل کالج(فرید گیٹ) کے ساتھ کالج کے سامنے کھڑے ہوئے لوگوں پر حملہ کر دیا

بھاولپور نامعلوم لوگوں نے وومن ٹیکنیکل کالج(فرید گیٹ) کے ساتھ کالج کے سامنے کھڑے ہوئے لوگوں پر حملہ کر دیا جس سےتین لوگ زخمی ہو گئے جن میں سے ایک موقع پر جابحق ہو گیا ۔

ریسکیو سٹاف کے مطابق چھریوں اور راڈ سے مخالفین نے دوسری پارٹی پر پرانی دشمنی کی وجہ سے حملہ کیا


جس میں ایک شخص موقع پر جابحق ہوگیا اور دو لوگ شدید زخمی ہوئے تینوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔۔
دلشاد على بیوروچیف پنجاب ٹائم نیوز بہاولپور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں