35

کبیر والا۔ڈکیتی کی واردات

کبیر والا۔سے چوھدری ندیم انجم

کبیر والا۔ڈکیتی کی واردات

کبیروالا۔۔تھانہ حویلی کورنگا/14پل
غلام عباس نوناری کے گھر ڈکیٹی کی واردات

3 ڈاکو گھر میں داخل ہوکر گن پوائنٹ پر اہلخانہ کو یرغمال بنالیا نقدی 50 ہزار اور ساڑھے تین تولہ زیورات لے کر فرار ہوگے 15 کرنے پر پولیس تھانہ حویلی کورنگا موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں