46

فلم پروڈیوسر کی سلمان خان کو بڑی دھمکی ، بالی ووڈ میں کھلبلی مچ گئی

بالی ووڈ کے فلم رائٹر ، پروڈیوسر اور ایکٹر کمال آر خان نے صف اول کے ہیرو سلمان خان کو کیریئر تباہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کمال آر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ دیکھو بالی ووڈ کے غنڈے بھائی، لڑنے کی ہمت ہے تو سامنے آکر لڑو۔
Abhi Bhi Waqt Hai, Naam Ke Gunde Bhai, Vivek, Arijit, John, Sushant, Aishwarya Aur Mujhse officially Maafi Maangle. Nahi Toh Tera career Toh Khatam! Ye #BiggBoss Ke struggling, Chirkut, Nalle Tujhe Bacha Nahi Paayenge!
— KRK (@kamaalrkhan) June 1, 2021

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں سلمان خان کا نام لئے بغیر مزید دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میرا وعدہ ہے کہ میں تمہارا کیریئر تباہ کرکے تمہیں ایک ٹیلی ویژن میزبان بنا دوں گا،یہ تمہارا آخری وقت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں