26

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے وزیر اعظم کو الیکٹرانک وٹنگ مشینز کے استعمال کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا
وفاقی وزیر شبلی فراز نے وزیر اعظم کو الیکٹرانک وٹنگ مشینز کے استعمال کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ وزارت کی طرف سے شروع ہونے والے نئے منصوبوں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا گیا۔
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) May 25, 2021

ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزارت کی طرف سے شروع ہونے والے نئے منصوبوں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا ۔
وفاقی وزیر شبلی فراز نے حکومت کی معاشی بہتری کے لیے اقدامات اور مثبت معاشی اعشاریوں کے حصول پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی۔
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) May 25, 2021

اس موقع پر وفاقی وزیر شبلی فراز نے حکومت کی معاشی بہتری کے لیے اقدامات اور مثبت معاشی اعشاریوں کے حصول پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں