28

فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔

Congratulations to for his his well deserved appointment as State Minister for Information and Broadcasting, he will take oath of his office tomorrow
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry)

فواد چوہدری نے کہا کہ فرخ حبیب کل بروز بدھ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں