60

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی تھی۔

آج کے میچ میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں سرفراز احمد، شرجیل خان اور حسن علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
واضح رہےکہ آج کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں