47

سترہ اضلاع میں سرکاری و نجی اسکولز مکمل بند کر دیئے گئے

کورونا کیسسز میں اضافے کی وجہ سے سترہ اضلاع میں سرکاری و نجی اسکولز مکمل بند کر دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ تیرہ اضلاع میں سے چار مزید اضلاع جھنگ ،اوکاڑہ ، خانیوال اور بھکرکو شامل کیا گیا ہے۔
سترہ اضلاع میں تمام کلاسسز عید تک بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے صورت حال سنگین ہوچکی ہے ،کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔
–>

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں