45

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق میٹروبس، میٹروٹرین،اسپیڈو بس سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بحال کیا جا رہا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت بحال کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں