61

تحفظات صرف وزیراعظم کو بتائیں گے، جہانگیر ترین کا حکومتی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے حکومتی کمیٹی سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی۔

اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ ہم خیال گروپ کسی حکومتی کمیٹی سے ملاقات نہیں کرے گا، اپنے تحفظات صرف وزیراعظم کو بتائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں