40

رمضان کےموقع پر سجاد علی کی حمد سنیئں

معروف گلوکار سجاد علی نے رمضان سے دو روز قبل ہی حمد ’سنوار دے‘ کی ویڈیو جاری کردی۔
اس حمد کی تحریر اور موسیقی بھی سجاد علی نے ہی ترتیب دی ہیں ۔
رمضان المبارک سے چند روز قبل ریلیز کی گئی اس ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ سجاد علی کی حمد ’سنوار دے‘ ان کے 1995 میں ریلیز ہونے والے البم ’سنڈریلا‘ میں شامل تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں