67

وزیراعظم سٹیزن پورٹل انصاف دینے میں ناکام

درکھانہ اسپیشل رپورٹر
وزیراعظم سٹیزن پورٹل انصاف دینے میں ناکام نادرا آفس کوٹ اسلام تحصیل کبیروالا کا درجہ چہارم ملازم گوہر منیر کیخلاف شکایت درج کروانے والے اپیلکیشنر کو نا نوٹس جاری کیا اور نہ ہی اسکا کوئی موقف لیا بلکہ اطلاع دیے بغیر جھوٹ پر مبنی رپورٹ بنا کر نادرا ذونل ہیڈ آفس وہاڑی ارسال کر دی ڈی جی نادرا ملتان اور چیرمین نادرا و آفسران بالا سے اپیل ہے کہ اس انکوائری ٹیم اور نادرا ملازم کیخلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور پورٹل پر شکایت کئ انکوائری کسی میرٹ پسند آفیسر سے کروائی جائے تاکہ درخواست دہندہ کی شکایت کا ازالہ ہو سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں