33

موٹروے پر غیر قانونی سبز نمبر پلیٹ اور نیلی لائٹس لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائیوں کا آغاز

شورکوٹ ( بیوروچیف پنجاب ٹائمز نیوز رانا محمد شبیر) آئی جی موٹروے سید کلیم امام صاحب کے حکم پر سیکٹر کمانڈر ایم فور چوہدری عطا محمد گجر کی زیر نگرانی موٹروے ایم فور پر سخت اقدامات کا آغاز۔۔۔
موٹروے پر غیر قانونی سبز نمبر پلیٹ اور نیلی لائٹس لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائیوں کا آغاز۔۔۔
غیر قانونی اسلحہ اور دیگر اشیاء کی نقل و حرکت روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کا آغاز۔۔۔
غیر قانونی طور پر سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف FIR کے اندراج کا حکم۔۔۔
غیر قانونی HID لائٹس کا استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں