79

وفاقی وزیر خوراک وزراعت جناب سید فخر امام شاہ صاحب نے وزیر اعظم کو اشیاء خوردو نوش کی دستیابی پر تفصیلی بریفنگ دی

پاکستان وزیرِ اعظم عمران خان صاحب سے وفاقی وزیر خوراک و زراعت جناب سیدفخر امام شاہ صاحب کی ملاقات

وفاقی وزیر خوراک وزراعت جناب سید فخر امام شاہ صاحب نے وزیر اعظم کو اشیاء خوردو نوش کی دستیابی پر تفصیلی بریفنگ دی

ملاقات کے دوران زراعت کے شعبے میں جدید بیج ٹیکنالوجی متعارف کرانے اور پیداوار بڑھانے کیلئے اسکی اہمیت پر تفصیلی گفتگو ہوئی.

وزیر اعظم نے فوڈ باسکٹ میں آنے والی تمام اشیاء کی بروقت دستیابی کی کڑی نگرانی کی ہدایت دیتے ہوئے عام آدمی تک ریلیف پہنچانے پر زور دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں