53

ضلع میں اس وقت کرونا کے 169مثبت کیس ہیں،ترجمان ضلعی انتظامیہ خورشید جیلانی

بیوروچیف پنجاب ٹائمز شیرگڑھ

ضلع میں اس وقت کرونا کے 169مثبت کیس ہیں،ترجمان ضلعی انتظامیہ خورشید جیلانی

شیرگڑھ ۔۔4مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ 165مریض اپنے گھروں میں آئسو لیشن میں ہیں،خورشید جیلانی

شیرگڑھ۔ انتہائی ضرورت کے تحت ماسک لگا کر گھر سے باہر نکلیں اور بار بار صابن سے ہاتھ دھونے کو اپنی عادت بنا لیں،خورشید جیلانی

شیرگڑھ۔۔ اب تک60سال سے زائد عمر کے1ہزار617رجسٹرڈ شہریوں کو کرونا ویکسئین لگائی جا چکی،ڈی ایچ او

شیرگڑھ۔۔2ہزار 288فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ، ڈاکٹر سجاد گیلانی

شیرگڑھ۔۔1326رجسٹرڈ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین کی دوسری ڈوز لگائی جا چکی ،ڈاکٹر سجاد گیلانی

شیرگڑھ۔۔۔فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز سمیت 60سال سے زائد عمر کے رجسٹرڈ شہریوں کو ویکسئین لگانے کا عمل جاری ہے

شیرگڑھ۔۔حکومتی ہد…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں