65

اسلام آباد: پرائیوٹ تعلیمی ادارے گیارہ اپریل تک بند

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گیارہ اپریل 2021 تک تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

پنجاب ٹائمز نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت تمام تر تعلیمی سرگرمیاں اور مڈ ٹرم امتحانت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

پنجاب ٹائمز نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی تعلیمی ادارے دی جانے والی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں