44

ہوشیار خبرادار جیسے جیسے رمضان شریف قریب آرہا ہے کرونا وائرس بھی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے۔

زاہد انجم ۔تحریر

جیسے جیسے رمضان شریف قریب آرہا ہے کرونا وائرس بھی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے۔
لیکن اس بار کرونا کا ڈرامہ نہیں چلے گا مسجدوں کو ویران کرنے کی کوشش یہود و نصارٰی کی سازش اس بار نہ کسی مولوی کی سنیں گے نہ انتظامیہ کی اور نہ حکومت کی چائے کچھ بھی ہوجائے ڈٹے رہیں گے اس مبارک مہنہ میں مساجد کو ویران نہیں ہونے دینگے۔
پچھلے رمضان المبارک میں کرونا کا ڈرامہ کر کے مساجد بند کی گئ اعتکاف میں بیٹھنے نہیں دیا گیا آم دنوں میں کرونا ختم ہو جاتا ہے لیکن جہاں دین اسلام کی بات آئے وہاں کرونا آ جاتا ہے بازاروں میں کرونا نہیں آتا مساجد میں آ جائے گا اور دوسری جانب وہی انتظامیہ کی نگرانی میں شیعوں کے پروگرامات اور جلوس ہوگئے، رمضان اور عیدین کے بعد سوائے تعلیمی اداروں کے کرونا کئ پہ نظر نہیں آیا، اور ب ممکن ہے ایک بار پھر کرونا کرونا کا رونا شروع ہوجائے، تمام مسلمان ابھی سے مکمل ہمت اور ایمان کے ساتھ فیصلہ کریں کہ نہ تراویح بند ہوگا نہ نمازیوں کے تعداد پر پابندی قبول کریں گے۔
اور علماہ کرام کو بھی چائیے کہ کسی بھی ادارے یا حکومتی دباو میں نہ آئے اور مظبوط رہیں تمام مسلمان انشاہ اللہ ساتھ دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں