77

گرین لائن بس کراچی کیلئے معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خوش خبری سنائی ہے کہ گرین لائن بس کراچی کیلئے معاہدہ ہوگیا۔

اسدعمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی گرین لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ پراجیکٹ کیلئے انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم کا کنٹریکٹ ہوگیا، معاہدے پر این آرٹی سی اور ایس آئی ڈی سی ایل کے درمیان گزشتہ روز دستخط کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں