57

دلہن شادی کی رات ہی نقدی اور زیورات لے کر فرار

جہلم: محلہ عیدگاہ میں دلہن زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔

پنجاب ٹائمز نیوز کے مطابق جہلم میں نئی نویلی دلہن نے سہاگ رات میں اپنے ہی نئے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی اور فرار ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں