38

وزیراعظم قرنطینہ میں رہ کر کیا کررہے ہیں، تازہ ترین تصویر جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی تازہ ترین تصویر جاری کردی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں ہیں۔ تصویر میں وزیراعظم عمران خان اپنی رہائشگاہ بنی گالا میں موجود ہیں اور ہشاش بشاش نظر آرہے ہیں۔

معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی صحت بہتر ہے اور ان کے حوصلے بلند ہیں، وہ گھر سے معمول کا دفتری کام بھی کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں