57

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے خاتون اول کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور خاتون اول کی جلد صحتیابی کی دعا گو ہیں۔null

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں