53

پی سی بی کو 2 روز بعد تو صیف احمد کی یاد آگئی،اہم اعلا ن کر دیا

پنجاب ٹائمز نیوز پی سی بی سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے علاج کے تمام اخراجات اٹھائے گا۔تفصیلا ت کے مطا بق بو رڈ حکا م کا کہنا ہے کہ توصیف احمد پاکستانی کرکٹ کا اثاثہ ہیں ۔ہم ان کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں ۔وہ جب تک سفر کے قابل نہیں ہوں گے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں رہیں گے۔یا د رہے کہ توصیف احمد دو روز قبل ہارٹ اٹیک کا شکار ہوئے تھے جو اب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں