47

کوئٹہ میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 8 کان کن پھنس گئے، ایک لاش نکال لی گئی

کوئٹہ: مارواڑ کے کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کانکن پھنس گئے جبکہ ایک کی لاش کان سے نکال لی گئی۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ کے کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کانکن پھنس گئے دو کان کنوں کو زندہ جبکہ ایک کی لاش کان سے نکال لی گئی۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق مارواڑ کے علاقے میں کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے 8 کانکن پھنس گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں