70

پی ڈی ایم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے

پی ڈی ایم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے
پی ڈی ایم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے کاغذات نامزدگی وصول کرلئےشیئرٹویٹ
یوسف رضا گیلانی نے سینٹ ممبرز کاکارڈ حاصل کر لیا۔ فوٹو:پنجاب ٹائمزز
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے سیکرٹری سینٹ قاسم صمد خان سے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے لئے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: نیا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی یا یوسف گیلانی؟ فیصلہ کل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں